میں اگر،
ستاروں سے چرا کے لاؤں روشینی،
ہواؤں سے چرا کے لاؤں راگنی،
نا پوری ہو سکیگی انسے مگر،
تیری کمی،
میں اگر،
نظاروں سے چرا کے لاؤں رنگتیں،
مزاروں سے چرا کے لاؤں برکٹیں،
نا پوری ہو سکیگی انسے مگر،
تیری کمی۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.