میں باجرا نہیں کھاؤنگی
میرا کالا بدن ہو جائے
میں باجرا نہیں کھاؤنگی
میرا کالا بدن ہو جائے۔۔
اچھا تو گوری تجھے گیہو مانگوادو
اچھا تو گوری تجھے گیہو مانگوادو
میں گیہو بھی نہیں کھاؤنگی
میرا شام-ای-شریر ہو جائے
میں باجرا نہیں کھاؤنگی
میرا کالا بدن ہو جائے۔۔
اچھا تو گوری تجھے
برفی مانگوادو
اچھا تو گوری تجھے
برفی مانگوادو
اچھا تو گوری تجھے
برفی مانگوادو
اچھا تو گوری تجھے
برفی مانگوادو
میں برفی بھی نہیں کھاؤنگی
میری جیبھ چٹوری ہو جائے
میں برفی بھی نہیں کھاؤنگی
میری جیبھ چٹوری ہو جائے
میں باجرا نہیں کھاؤنگی
میرا کالا بدن ہو جائے۔۔
اچھا تو گوری تجھے
کئیں میں گرا دوں
اچھا تو گوری تجھے
کئیں میں گرا دوں
اچھا تو گوری تجھے
کئیں میں گرا دوں
اچھا تو گوری تجھے
کئیں میں گرا دوں
میں کئیں میں نا گر جاؤنگی
میرا پیا ویرن ہو جائے
میں کئیں میں نا گر جاؤنگی
میرا پیا ویرن ہو جائے
میں باجرا نہیں کھاؤنگی
میرا کالا بدن ہو جائے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.