میں دیوانا
نا جانا کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گئی
میں دیوانا
نا جانا کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گئی
او میری جان کی دشمن
تو میری جان بن گئی
میں دیوانا
نا جانا کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گئی
او میری جان کی دشمن
تو میری جان بن گئی
میں دیوانی
نا جانی کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گیا
او میری جان کے دشمن
تو میری جان بن گیا
پہلے غصہ آیا
پھر پیار آ گیا
پہلے غصہ آیا
پھر پیار آ گیا
پتجھڑ میں یہ
موسمے بہار آ گیا
او جھوٹھے وادے پر
بھی اعتبار آ گیا
آنکھوں ہی آنکھوں
میں باتوں ہی باتوں
میں یہ داستان بن گئی
او میری جان کی دشمن
تو میری جان بن گئی
میں دیوانی نا جانی
کب کیسے میرے دل
میں تو مہمان بن گیا
او میری جان کے دشمن
تو میری جان بن گیا
ہم کتنا بچھڑے
پھر ملاقات ہو گئی
ہم کتنا بچھڑے
پھر ملاقات ہو گئی
ہم کتا روٹھے پھر
کیسے بات ہو گئی
کب یہ آگ لگی کب
یہ برسات ہو گئی
ڈوب گئے ہم دونوں
جسمیں پانی کا
قطارا قطارا طوفان بن گیا
او میری جان کے دشمن
تو میری جان بن گیا
میں دیوانا
نا جانا کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گئی
او میری جان کی دشمن
تو میری جان بن گئی
دنیا کی اونچی اونچی
دیوار گر گئی
دنیا کی اونچی اونچی
دیوار گر گئی
وہ رسموں رواجوں ک
تلوار گر گئی
میں تیرہ قدموں
میں ہو دلدار گر گئی
توبہ توبہ کتنی
مشکل بات محبت
میں کتنی آسان بن گئی
او میری جان کی دشمن
تو میری جان بن گئی
میں دیوانی
نا جانی کب کیسے
میرے دل میں
تو مہمان بن گیا
او میری جان کے دشمن
تو میری جان بن گیا
او میری جان کے دشمن
تو میری جان بن گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.