Main Dekhu Tumhe Tum Na Dekho Lyrics in Urdu میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو


Main Dekhu Tumhe Tum Na Dekho lyrics in Urdu


میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو
اتنی بھی شرارت ٹھیک نہیں
میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو
اتنی بھی شرارت ٹھیک نہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
ایک طرفہ محبت ٹھیک نہیں
میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو
اتنی بھی شرارت ٹھیک نہیں

تم چاہو مجھے میں نا چاہو
ایسی بھی چاہت ٹھیک نہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
ایک طرفہ محبت ٹھیک نہیں
تم چاہو مجھے میں نا چاہو
ایسی بھی چاہت ٹھیک نہیں

بندھ سکے جو دل کو میرے
تو ایسی زنجیر نہیں
بندھ سکے جو دل کو میرے
تو ایسی زنجیر نہیں
چر سکے جو سینہ میرا
ایسا کوئی تیر نہیں
جا او دیوانی لڑکی سیانی
خود پے قیامت ٹھیک نہیں
تم چاہو مجھے میں نا چاہوئیسی بھی چاہت ٹھیک نہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
ایک طرفہ محبت ٹھیک نہیں
تم چاہو مجھے میں نا چاہو
ایسی بھی چاہت ٹھیک نہیں

چندا بنا بیکر ہیں کرنے
خوشبو نہیں تو پھول ہیں کیا
چندا بنا بیکر ہیں کرنے
خوشبو نہیں تو پھول ہیں کیا
دن کے بنا ہیں رات ادھوری
ساون نہیں تو کیا گھٹا
توبہ قسم سے اپنے صنم سے
اتنی اداوٹ ٹھیک نہیں
میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو
اتنی بھی شرارت ٹھیک نہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجتی ہیں
ایک طرفہ محبت ٹھیک نہیں
تم چاہو مجھے میں نا چاہو
ایسی بھی چاہت ٹھیک نہیں
میں دیکھو تمہے تم نا دیکھو
اتنی بھی شرارت ٹھیک نہیں
تم چاہو مجھے میں نا چاہو
ایسی بھی چاہت ٹھیک نہیں۔



Also check out Main Dekhu Tumhe Tum Na Dekho lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW