سورج سے کرنوں کا رشتہ
شپ سے موتی کا
تیرا میرا وہ رشتہ جو
آنکھ سے جیوتی کا
میں دل تو دھڑکن
تجھسے میرا جیون
کنچ کے جیسا ٹوٹ جاؤنگا
ٹوٹا جو یہ بندھن
میں دل تو دھڑکن
تجھسے میرا جیون
کنچ کے جیسا ٹوٹ جاؤنگا
ٹوٹا جو یہ بندھن
میں دل تو دھڑکن
تو ہی کھلونا تو ہی ساتھی
تو ہی یار میرا
ایک یہ چہرا یہ دو بہیں
یہ سنسار میرا
تو ہی کھلونا تو ہی ساتھی
تو ہی یار میرا
ایک یہ چہرا یہ دو بہیں
یہ سنسار میرخود کو بھی دیکھا ہیں تجھ میں
تو میرا درپن
میں دل تو دھڑکن
تجھسے میرا جیون
کنچ کے جیسا ٹوٹ جاؤنگا
ٹوٹا جو یہ بندھن
میں دل تو دھڑکن
تیرہ دم سے جڑی ہوئے ہیں
سانسوں کی یہ کڑی
تجھسے بچڑ کے جی نا سکونگا
میں تو ایک گھڑی
تجھسے بچڑ کے جی نا سکونگا
میں تو ایک گھڑی
میرے جیون کا یہ دیپک
تجھسے ہی روشن
میں دل تو دھڑکن
تجھسے میرا جیون
کنچ کے جیسا ٹوٹ جاؤنگا
ٹوٹا جو یہ بندھن
میں دل تو دھڑکن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.