اتنا نا مجھسے تو پیار بڑھا
کے میں ایک بادل آوارا
کیسے کسی کا سہارا بنوں
کے میں خود بےگھر بےچارا
اس لیے تجھسے پیار کرو
کے تو ایک بادل اوارا
جنم جنم سے ہو ساتھ تیرہ
کے نام میرا جل کی دھارا
اتنا نا مجھسے تو پیار بڑھا
کے میں ایک بادل آوارا
جنم جنم سے ہو ساتھ تیرہ
کے نام میرا جل کی دھارا
مجھے ایک جگہ آرام نہیں
رک جانا میرا کام نہیں
مجھے ایک جگہ آرام نہیں
رک جانا میرا کام نہیں
میرا ساتھ کہا تک دوگی تم
میں دیش ودیش کا بنجارا
اتنا نا مجھسے تو پیار بڑھا
کے میں ایک بادل آوارا
کیسے کسی کا سہارا بنوں
کے میں خود بےگھر بےچارا
اس لیے تجھسے پیار کرو
کے تو ایک بادل اوارا
جنم جنم سے ہو ساتھ تیریکے نام میرا جل کی دھارا
او نیل گگن کے دیوانے
تو پیار نا میرا پہچاننے
او نیل گگن کے دیوانے
تو پیار نا میرا پہچاننے
میں تب تک ساتھ چلوں تیرہ
جب تک نا کہے تو میں ہارا
اس لیے تجھسے پیار کرو
کے تو ایک بادل اوارا
جنم جنم سے ہو ساتھ تیرہ
کے نام میرا جل کی دھارا
اتنا نا مجھسے تو پیار بڑھا
کے میں ایک بادل آوارا
کیسے کسی کا سہارا بنوں
کے میں خود بےگھر بےچارا
کیوں پیار میں تو نادان بنے
ایک پاگل کا ارمان بنے
کیوں پیار میں تو نادان بنے
ایک پاگل کا ارمان بنے
اب لوٹ کے جانا مشکل ہیں
میںنے چھوڑ دیا ہیں جاگ سارا
اتنا نا مجھسے تو پیار بڑھا
کے میں ایک بادل آوارا
جنم جنم سے ہو ساتھ تیرہ
کے نام میرا جل کی دھارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.