میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
اس راہ سے کوئی گذرا نہیں
کچھ چاند کے رتھ تو گزرے دھ
کچھ چاند کے رتھ تو گزرے دھ
پر چاند سے کوئی اترا نہیں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
دن رات کے دونوں پہیے بھی
کچھ دھول اڑاکر بیت گئے، بیت گئے
دن رات کے دونوں پہیے بھی
کچھ دھول اڑاکر بیت گئے
میں من آنگن میں بیٹھی رہی
میں من آنگن میں بیٹھی رہی
چوکھت سے کوئی گذرا نہیں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
آکاش بڑا بودھ بابا
سب کو کچھ بانٹ تے جاتا ہیں، جاتا ہیں
آکاش بڑا بودھ بابا
سب کو کچھ بانٹ تے جاتا ہیں
آنکھوں کو نچوڑا میںنے بہت
آنکھوں کو نچوڑا میںنے بہت
پر کوئی آنسو اترا نہیں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں
میں ایک صدی سے بیٹھی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.