میں ہر ایک پل کا شائر ہو، ہر ایک پل میرے کہانی ہیں
ہر ایک پل میرے ہستی ہیں، ہر ایک پل میرے جوانی ہیں
میں ہر ایک پل کا شائر ہو
رشتوں کا روپ بدلتا ہیں، بنیادے ختم نہیں ہوتی
خوابوں کی اور امنگو کی، میادے ختم نہیں ہوتی
ایک پھول مے تیرا روپ بسا ایک پھول مے میرے جوانی ہیں
ایک چہرا تیری نشانی ہیں، ایک چہرا میرے نشانی ہیں
میں ہر ایک پل کا شائر ہو، ہر ایک پل میرے کہانی ہیں
ہر ایک پل میرے ہستی ہیں، ہر ایک پل میرے جوانی ہیں
میں ہر ایک پل کا شائر ہو
تجھکو مجھکو جیون امرت، اب ان ہاتھو سے پینا ہیں
انکی دھڑکن مے باسنا ہیں، انکی سانسو مے جینا ہیں
تو اپنی ادائیں بخش انہیں میں اپنی وفائے دیتا ہو
جو اپنے لیے سوچی تھی کبھی، وہ ساری دوائے دیتا ہو
میں ہر ایک پل کا شائر ہو، ہر ایک پل میرے کہانی ہیں
ہر ایک پل میرے ہستی ہیں، ہر ایک پل میرے جوانی ہیں
میں ہر ایک پل کا شائر ہو، ہر ایک پل میرے کہانی ہیں
ہر ایک پل میرے ہستی ہیں، ہر ایک پل میرے جوانی ہیں
میں ہر ایک پل کا شائر ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.