میں ہوں مسٹر جانی
میںنے سب ملکو کا پیا ہیں پانی
ساری دنیا گھوم گھام کے
بنا ہو ہندوستانی
تم پوچھوگے کیوں
میں ابھی بتاتا ہو
میں ہوں جانی بڑا طوفانی
میں ہوں جانی بڑا طوفانی
ایک ملک کی سنو کہانی ملی
وہاں ایک حسن کی رانی
جب تک تھا کلدر جیب میں
تب تک تھی ہر بات سہانی
ایک دن بولی سنو صنم
مال ہضم اور کھیل ختم
چلی گئی وہ مجھے چھوڑ کر
دیکر ٹھنڈا پانی
میں ہوں مسٹر جانی
دوجے ملک گیا میں یار
مل گئی ایک بانکی سرکر
خوب ہوا پہلے توہ پیار،
بد میں مجھکو ہوا بخار
ایک دن بولی جانی یار
ہم جاتا تم ہیں بیمارساتھ کسی کے بھاگ گئی
وہ دیکر ٹھنڈا پانی
میں ہوں مسٹر جانی
تیجے ملک کا دیکھو پول
مل گئی میڈم تلامٹول
دیکھ کے اسکا پیارا مکھڑا
میں توہ ہوا ڈنوڈول
چورو کی وہ ساتھی
نکلی کر گئی میرا بستر گول
سارا مال اڑکر لے گئی
دیکر ٹھنڈا پانی
میں ہوں مسٹر جانی
جانی ہندوستان مے آیا دیکھی
چمپا دل للچایا
جاکے ملا اسکی اما سے
شادی کا پیغم ٹیکایا
ہو گئی شادی مل گئی چمپا
داس بچوں کا باپ کہایا
اسکا سچا پیار دیکھ کر
بن گیا ہو ہندوستانی
دیکر ٹھنڈا پانی
میں ہوں مسٹر جانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.