کھویا ہیں پاکے جسنے
پیار میں ہوں نا
بیچائین میں ہوں
بیقرار میں ہوں نا
کوئی توہ ہو ایسا جسکو
اپنا کہہ سکوں
کوئی توہ ہو ایسا جسکے
دل میں رہ سکوں ہو
کوئی توہ کہتا ایک
بار میں ہوں نا
کھویا ہیں پاکے جسنے
پیار میں ہوں نا
بیچائین میں ہوں
بیقرار میں ہوں نا
جو بندھن ٹوٹے
جو اپنے روٹھے
پاس آ جائیں
پھرسے دوریاں
یہ کیوں ہوتا ہیں
کے دل روتا ہیں
بےبس ہو جاتی
ہیں یہ زبان
اپنے توہ سارے اسکنارے رہ گئے
کنارے رہ گئے ہو
تنہا چلا جو اس
پار میں ہوں نا
کھویا ہیں پاکے جسنے
پیار میں ہوں نا
بیچائین میں ہوں
بیقرار میں ہوں نا
جہاں بھی میں جاؤں
جہاں بھی میں دیکھوں
سارے چہرے بیگانے سے ہیں
کبھی کوئی تھا جو میرا ہی تھا
یہ قصے اب افسانے سے ہیں
کل زندگی نے کھیل
کھیلیں دھ گئے
کچھ لوگ جیتے جیت
کے سب لے گئے ہو
حصے میں آیا جسکے
ہار میں ہوں نا
کھویا ہیں پاکے جسنے
پیار میں ہوں نا
بیچائین میں ہوں
بیقرار میں ہوں نا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.