میں ہوں پانوالی
بنا دوکان والی
ارے سارے گاو کے لبوں پے
چمکے ہمارے پان کی لالی
دلی ہو مدراس ہو چاہیں
بمبئی ہو یا کلکتہ
سو روگو کی ایک دوا ہیں
یہ ہرے پان کا پتہ
ہو ببوا کھاتہ جا ایک
پان پان میں ہمارے بڑی ہیں جان
ہو ببوا کھاتہ جا ایک
پان پان میں ہمارے بڑی ہیں جان
ہمارے پان پے تو قربان
ہمارے پان پے تو قربان ہیں
سارا ہندوستان
ہو ببوا ہو لالا ہے
راجہ کھاتہ جا ایک پان
ہو ببوا کھاتہ جا ایک
پان پان میں ہمارے بڑی ہیں جان
خاکے کھلے لبوں پے لالی
چہرے پے چھائے ہریالی
خاکے کھلے لبوں پے لالشہرے پے چھائے ہریالی
ایک گلوری چبا کے جاؤ ہوگی
تم پے فدا گھروالی
ایک مدھر مسکان سے
ہوگی ہر مشکل آسان
ہو ببوا کھاتہ جا ایک پان
اگر ہو محبوب کو منانا
لیکے ساتھ پان یہ جانا
سارے بگڑے کام بنانا
ہمارے پان پے عاشق
بچے بوڑھے اور جوان
ہو ببوا کھاتہ جا ایک پان
اہا محفل جمے ہو
ناچ یا گانا
شادی بیاہ کا جشن منانا
ببوا پان دباکر جانا
ساری محفل میں چھاں جانا
بنا پان کے تو ہیں
ادھوری ہر محفل کی شان
ہو ببوا کھاتہ جا ایک پان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.