میں ہو البیلی
میری انکھیا نشیلی
میری چل عجب متوالی
کوئی تو بلایے
مجھے اپنا بنائے
میں ہو کتنی بھولی بھالی
میں ہو البیلی
زلفیں ہیں جیسے بادل
نینو سے چھلکے کاجل
ہایے مستی میں
جب میں جھومو
لہرایے میرا آنچل
کوئی بھرے آہے کوئی
کرے ہایے ہایے
میں ہو البیلی
میری انکھیا نشیلی
میری چل عجب متوالی
کوئی تو بلایے
مجھے اپنا بنائے
میں ہو کتنی بھولی بھالی
میں ہو البیلی
ترچھی نگاہ جو پھینکو
تیرو کی برکھا برسے
ہایے کوئی بھلایے مجھکوکوئی بےچارا ترسے
کوئی بھرے آہے کوئی
کرے ہایے ہایے
میں ہو البیلی
میری انکھیا نشیلی
میری چل عجب متوالی
کوئی تو بلایے
مجھے اپنا بنائے
میں ہو کتنی بھولی بھالی
میں ہو البیلی
شوخ ادائے میری سردی
میں آگ لگائے
ہایے میحفل میں
جب میں آؤ
پروانے پنکھ جلایے
کوئی بھرے آہے کوئی
کرے ہایے ہایے
میں ہو البیلی
میری انکھیا نشیلی
میری چل عجب متوالی
کوئی تو بلایے
مجھے اپنا بنائے
میں ہو کتنی بھولی بھالی
میں ہو البیلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.