میں ہوں گھوڑا، یہ ہیں گاڑی،
میری ریکشا سب سے نرالی
نا گوری ہیں نا یہ کالی، ہو ہو ہو ہو ہو ہو
گھر تک پہنچا دینے والی
میں ہوں گھوڑا، یہ ہیں گاڑی،
میری ریکشا سب سے نرالی
نا گوری ہیں نا یہ کالی، ہو ہو ہو ہو ہو ہو
گھر تک پہنچا دینے والی
ایک رپیا بھادا، پیسینجر اتنا جاڑا
مالا ناکو رے ناکو رے ناکو رے
ہو دوبالا پتلا چلیگا، اعدا ترچھا چلیگا
سالہ ہو یا ہو وہ سالی، یانے کی آدھی گھروالی،
ہو ہو ہو ہو ہو ہو،گھر تک پہنچا دینے والی
ایک دکھاکر بیڑی، رکوا دی چار گاڑی
ارے پیسے کا کھیلا ہیں کھیلا
ہو جو مرضی ہیں کر لو، پاکت سے نوٹ نکالوفیر لے جاؤ جیب خالی، بازو ہٹ برقے والی،
ہو ہو ہو ہو ہو ہو،گھر تک پہنچا دینے والی
ہم آزاد ہیں مسٹر،
کیا انسان اور کیا جانور
میرے دیش میں سارے برابر
میرے دیش میں سارے برابر
ہو کتا گدے پے سوئے،
مانو چادر کو رویے
زندگی لگتی ہیں گالی،
ہو زندگی لگتی ہیں گالی،
ہو ہو ہو ہو ہو ہو
گھر تک پہنچا دینے والی
میں ہوں گھوڑا، یہ ہیں گاڑی،
میری ریکشا سب سے نرالی
نا گوری ہیں نا یہ کالی، ہو ہو ہو ہو ہو ہو
گھر تک پہنچا دینے والی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.