میں ہو گوری ناگن دیکھونگی رسیا
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
میں ہو گوری ناگن دیکھونگی رسیا
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
کسی پردیشی کا چھوٹا سا جیا
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ناچے رے ناگین بجے رے بین
ناچے رے ناگین بجے رے بین
لاکھوں سپیرو کا دل دھڑکایے
پا ہمارا جدھر پڑ جائے
جدھر پڑ جائے
لاکھوں سپیرو کا دل دھڑکایے
پا ہمارا جدھر پڑ جائے
گورے بدن والی چھم چھم کے لہرا
ایسا نا ہو کے جہار چڈ جائے
جہار چڈ جائے
بچنا میری لہریا کا مارا
کے میں ہو گوری ناگن دیکھونگی رسیا
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
ہو کیسے آج نہیں بجے تیری بین ریکیسی پردیشی کا چھوٹا سا جیا
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ناچے رے ناگین بجے رے بین
ناچے رے ناگین بجے رے بین
بڑے رسلے ہیں بابو تیرہ نینا
کہا ٹھکانا ہیں ذرا کہہ دینا
جی ذرا کہہ دینا
بڑے رسلے ہیں بابو تیرہ نینا
کہا ٹھکانا ہیں ذرا کہہ دینا
جی ذرا کہہ دینا
ایک رات گوری شام کو رہنا
سویرے چل دینا
سویرے چل دینا
میری ناگریا پھر آنا دوبارہ
میں ہو گوری ناگن دیکھونگی رسیا
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
کیسے آج نہیں بجے تیری بین رے
کسی پردیشی کا چھوٹا سا جیا
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ایسے ناچ کے نا ہولے ہولے چھین
ناچے رے ناگین بجے رے بین
ناچے رے ناگین بجے رے بین۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.