پلکیں جھکا کے
تم پاس آئے
پھر کیسے کوئی
نینا ملایے
دل کی کہانی
دل ہی چھپایے
میں یہ نا جانو
کیو نا جانو
جب بھی میں سوچوں
وہ تیری باتیں
کیوں تم سا جائے
یہ سارا جہاں
ہر پل یہ چاہوں
تو پاس آئے
دوری نا ہو کوئی درمیاں
میں ہو اور تو ہوور نا ہو کوئی
آ پیار بانٹ لے زارا
کل یہ پل ہو نہیں
او۔۔
دل کی پلکیں نا جھکنا
دھدھکانو کو نا بڑھانا
دل سے دل کی باتیں ہونے دو
من لو تم گیا
ہواؤں کا جو زور تھا
جان لو رک گیا
طوفانوں میں جو زور تھا
میں ہوں اور تو ہو
اور نا ہو کوئی
آ پیار بانٹ لے زارا
کل یہ پل ہو نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.