میں جب بھی اکیلی ہوتی ہوں
میں جب بھی اکیلی ہوتی ہوں
تم چپکے سے آ جاتے ہو
اور جھانک کے میری آنکھوں میں
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو
مستہونا ہوا کے جھونکوں سے
ہر بار وہ پردے کا ہلنا
پردے کو پکڑنے کی دھن میں
دو اجنبی ہاتھوں کا ملنا
آنکھوں میں دھواں
سا چھاں جانا
سانسوں میں ستارے سے کھلنا
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو
مڑ مڑ کے تمہارا راستے میں
تکنا وہ مجھے جاتے جاتے
اور میرا تتک کر رک جانا
چلمن کے قریب آتے آتے
نظروں کا ترس کر رہ جانا
ایک اور جھلک پاتے پاتے
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو
برسات کے بھیگے موسم میں
برسات کے بھیگے موسم میں
سردی کی تیتھارتی راتوں میں
پہروں وہ یوں ہی بیٹھے رہنا
ہاتھوں کو پکڑکر ہاتھوں مینور لمبی لمبی گھڑیوں کا
اور لمبی لمبی گھڑیوں کا
کٹ جانا باتوں باتوں میں
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو
برسات کے بھیگے موسم میں
برسات کے بھیگے موسم میں
سردی کی تیتھارتی راتوں میں
پہروں وہ یوں ہی بیٹھے رہنا
ہاتھوں کو پکڑکر ہاتھوں میں
اور لمبی لمبی گھڑیوں کا
اور لمبی لمبی گھڑیوں کا
کٹ جانا باتوں باتوں میں
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو
رو رو کے تمہیں خط لکھتی ہوں
رو رو کے تمہیں خط لکھتی ہوں
اور خود پڑھکر رو لیتی ہوں
حالات کے تپتے طوفان میں
جذبات کی کشتی کھیتی ہوں
کیسے ہو کہاں ہو کچھ تو کہو
کیسے ہو کہاں ہو کچھ تو کہو
میں تم کو سدائیں دیتی ہوں
میں جب بھی اکیلی ہوتی ہوں
میں جب بھی اکیلی ہوتی ہوں
تم چپکے سے آ جاتے ہو
اور جھانک کے میری آنکھوں میں
بیتے دن یاد دلاتے ہو
بیتے دن یاد دلاتے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.