میں کلی باگ کی
میں کلی باگ کی
تو بھنورا کالا ہاں
تو بھنورا کالا
میں مدیرا کی پیالی
اور تو متوالا
میں مدیرا کی پیالی
اور تو متوالا
میرا نینا
بلم کریں اشارے ای ای ای ای
میرا جابن میرا جابن
سجن انکھیاں مرے
پر تو بھولا بھلا سچ مچ
پر تو بھولا بھلا
میں کلی باگ کی
تو بھنورا کالا
ہمت ہیں کسی کی جو
کوئی آنکھ ملا لے
ہمت ہیں کسی کی جو
کوئی آنکھ ملا لے
بن جائے ہمارا
بن جائے ہمارا
یا ہمیں اپنا
کوئی آئے کوئی آئے
اجڑی ہوئی بستی ہیں
میرے من کی بسا لے
اجڑی ہوئی بستی ہیں
میرے من کی بسا لے
میں کلی باگ کی
میں کلی باگ کی
تو بھنورا کالا ہاں
تو بھنورا کالا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.