میں کون ہوں میں کیا ہوں
اتنا تو کبھی پوچھو
میں کون ہوں میں کیا ہوں
اتنا تو کبھی پوچھو
تم جو بھی ہو میری ہو
اب اور نا کچھ سوچو
اٹھکر میری پلکے کو
جھکنا ہی نا پڑھ جائے
اٹھکر میری پلکے کو
جھکنا ہی نا پڑھ جائے
دو چار قدم چھلکر
رکنا ہی نا پڑ جائے
کیا سوچ کے تنہا ہو
اتنا تو کبھی پوچھو
تم جو بھی ہو میری ہوب اور نا کچھ سوچو
مانا کے مجھے تمنے
آنکھوں میں بسایا ہیں
مانا کے مجھے تمنے
آنکھوں میں بسایا ہیں
جیسی بھی ہو جو بھی ہو
سینے سے لگایا ہیں
پتھر ہو کے ہیرا ہو
میں کون ہوں میں کیا ہوں
اتنا تو کبھی پوچھو
تم جو بھی ہو میری ہو
اب اور نا کچھ سوچو
میں کون ہوں میں کیا ہوں
اتنا تو کبھی پوچھو
میں کون ہوں میں کیا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.