Main Khiladi Lyrics in Urdu میں کھلاڈی


Main Khiladi lyrics in Urdu


لڑکی دیکھی منہ سے سیٹی
بجے ہاتھ سے تالی
لڑکی دیکھی منہ سے سیٹی
بجے ہاتھ سے تالی

سالہ الا اپھما آئگو
پوری علی علی

میں کھلاڈی تو اناڈی
میں اناڈیتو کھلاڈی
میں کھلاڈی تو اناڈی
میں اناڈی تو تو تو تو تو

گال گلابی نین شرابی
ہوش اڑا لے جائے جائے
اف لڑکی ہے یا ہے قیامت
دل سے نکلے ہائے ہائے

سوتے جاگتے لڑکی دیکھوں
دل دھک دھک دھک دھڑکے دھڑکے
دیکھو پھڑکے آنکھ میری
تن میں شعلہ سا بھڑکے

لڑکی لڑکی کرتے کرتے
ہو نا جائیں دیوانے
ایسا نا ہو جائے کی
ہم خود کو ہی نا پہچاننے

وار میرا جب بھی ہوتا ہے
کبھی نا جائے خالی
ہر تالے کی رکھتا ہوں
میں اپنی جیب میں چابی

لڑکی دیکھی منہ سے سیٹی
بجے ہاتھ سے تالی
لڑکی دیکھی منہ سے سیٹی
بجے ہاتھ سے تالی

سالہ الا اپھما آئگو
پوری علی علی

میں کھلاڈی تو اناڈی
میں اناڈی تو کھلاڈی
میں کھلاڈی تو اناڈی
میں اناڈی تو تو تو تو تو

آپکو کیا لگا
ہم بھول گئے؟

ہم دونوں ہیں الگ الگ
ہم دونوں ہیں جدا جدا
ایک دوجے سے کبھی کبھی
رہتے ہے ہم خفا خفا۔



Also check out Main Khiladi lyrics in Hindi and English

Main Khiladi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW