میں کنجن میں
پھولن آئی رے
راما ہو راما ہو
میں کنجن میں
پھولن آئی رے
راما ہو راما ہو
بسا من میں رے
من کا بسیا
بسا من میں رے
پی پی رے پکارا پپیہیا
پی پی رے پکارا پپیہیا
میں چپکے دھیرے
کھوئی رے کھوئی رے
میں چپکے دھیرے بولی رے
بولی رے راما ہو راما ہو
میں کنجن میں
پھولن آئی رے
راما ہو راما ہو
من میں من کا
میت بسا لے
من میں من کا
میت بسا لے
کوئی کہے رسولا
کوئی کہے رسولا
میں کہوں میرے
من کا موہن
میں کہوں میرے
من کا موہن
موہن مرلی والا
موہن مرلی والا
راما ہو راما ہو
میں کنجن میں
پھولن آئی رے
راما ہو راما ہو
میں کنجن میں
پھولن آئی رے
راما ہو راما ہو۔
If you enjoyed Main Kunjan Mein lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.