میں کیو نا ناچو آج کہو
جی میرا جیا لہرایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو
جی میرا جیا لہرایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو جی
آج خوب جھومونگی میں
کوئی نہیں روکے کوئی نہیں روکے
انہونی بات دیکھو رہی آج ہوکے
رہی آج ہوکے،
ایک دور کے رہنے والے نے لو
ایک دور کے رہنے والے نے لو
مجھکو آج اپنایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو جی
میری زندگنی کر دی
جسنے سہانی جسنے سہانی
جسنے سہانیمیری سبھا مے وہ بیٹھے
بڑی مہربانی بڑی مہربانی
لو بات میری بن گئی سنو جی
لو بات میری بن گئی سنو جی
میںنے کسی کو پایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو جی
اب تو یہا روز ہوںگی
پیاری ملاقاتے پیاری ملاقاتے
اسی کے سنگ ہوگی میری
میٹھی میٹھی باتیں میٹھی میٹھی باتیں
ایک پردیشی نے سنو اچانک
ایک پردیشی نے سنو اچانک
مجھ پے پیار برسایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو جی
میرا جیا لہرایا
جاتے جاتے کوئی میرے پاس لوٹ آیا
میں کیو نا ناچو آج کہو جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.