تیرہ نینو نے جادو ڈالا Tere Naino Ne Jadoo Dala Lyrics in Urdu
میں لوٹ گئی دنیا والوں
ہایے لوٹ گیا میرا ہار
دو دن بھی میں جی بھرکے
ہایے دیکھ سکی نا بہار
میری بندیا لہو لہان ہیں
آئے آئے
میرے گیت بنے ہیں پکار
لگی ہاتھوں میہندی خون کی
میرا دیکھو نیا سنگار
ہایے او او، ہایے او او، ہایے او او
میری پھوٹ گئی تقدیر رے
میرا اجڑ گیا ہیں سہاگ
میری مانگ میں بھر دو راکھ رے
میرے تن میں لگا دو آگ
جانے والے تو جلدی آ
آ آ
دیکر یہ کیسا داغ
جاؤں تو میں کٹ جاؤں
اب لیکر پھوٹے بھاگ
ہایے او او، ہایے او او، ہایے او او۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.