میں رات کو اٹھ اٹھ روٹی ہوں
جب سارا زمانہ روتا ہیں
وہ بھولنے والا
وہ بھولنے والا کیا جانے
اس درد میں کیا کیا ہوتا ہیں
وہ بھولنے والا
دل اسکا بھی ہیں میرا بھی
دل اسکا بھی ہیں میرا بھی
برباد ہیں یہ آباد ہیں وہ
یہ کیسی دو رنگی دنیا ہیں
ایک ہستا ہیں ایک روتا ہیں
اس درد میں کیا کیا ہوتا ہیوہ بھولنے والا
دنیا تو مٹا ڈالی میری
دنیا تو مٹا ڈالی میری
اب کہتی ہیں دل سے یاد تیری
جو چیز تھی جانی وہ تو گئی
اب جان بھلا کیو کھوتا ہیں
وہ بھولنے والا
وہ بھولنے والا کیا جانے
اس درد میں کیا کیا
ہایے کیا کیا ہوتا ہیں
وہ بھولنے والا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.