میں سسرال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
میں سسرال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
پہلا سندیسا سسر جی کا آیا
پہلا سندیسا سسر جی کا آیا
اچھا بہانا یہ میںنے بنایا
او بدھے سسر کے
او بدھے
او بدھے
بدھے سسر کے سگ نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
دوجا سندیسا ساسو جی کا آیا
دوجا سندیسا ساسو جی کا آیا
بڑھیا نے ہائے مجھے کتنا ستایا
اس بڑھیا کو
اس بڑھیا کو اب میں ستاگی
ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
تیجا سندیسا نندنیا آ آیاتجا سندیسا نندنیا آ آیا
جسنے اشاروں پے مجھکو نچایا
اسے گھگھارو
اسے گھگھارو اب میں پہناؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
چوتھا سندیسا نانادوجی کا آیا
چوتھا سندیسا نانادوجی کا آیا
میں چل پڑی تھی مگر یاد آیا
اتنی جلدی میں
اتنی جلدی میں کیسے من جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤگی
ڈولی رکھ دو کہارو
پاچوا سدیسا پیا جی کا آیا
پاچوا سدیسا میرے پیا جی کا آیا
کوئی بہانا نا پھر یاد آیا
کوئی بہانا نا پھر یاد آیا
ننگے پاو میں
ننگے پاو میں دوڑی چلی جاؤگی
ڈولی کو گولی مارو
میکے واپس میں لوٹکر نا آؤگی
سیا جی سے لپٹ میں جاؤگی
ہوں سنی سیج سجریا سجاؤگی
ہو بن کے بستر میں ہائے بچھ جاؤگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.