میں شائر تو نہیں
مگر آئی ہنسین
جب سے دیکھا میں نے
تجھ کو مجھ کو
شائری آ گئی
میںنے عاشق تو نہیں
مگر آئی حسین
جب سے دیکھا میں نے
تجھ کو مجھ کو
عاشقی آ گئی
پیار کا نام میں
نے سنا تھا مگر
پیار کیا ہیں یہ مجھ
کو نہیں تھی خبر
میں تو الجھا رہا
الجھنوں کی طرح
دوستوں میں رہا
دشمنوں کی طرحمیں دشمن تو نہیں
مگر آئی حسین
جب سے دیکھا میں نے
تجھ کو مجھ کو
دوستی آ گئی
سوچتا ہوں اگر
میں دعا منگتا
ہاتھ اپنے اٹھاکر
میں کیا منگتا
جب سے تجھ سے محبت
میں کرنے لگا
تب سے ایسے عبادت
میں کرنے لگا
میں قافر تو نہیں
مگر آئی حسین
جب سے دیکھا میں نے
تجھ کو مجھ کو
بندگی آ گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.