ہم م م م، ہے آ آ ہا ہا
لا لا لا لا لا لا لا، لا لا لا
میں سوچتا ہوں
تمہاری دنیا سے دور میںنے
جو کوئی دنیا بنا لی ہوتی
تو زندگی کتنی خالی ہوتی
ہم م م م، ہے آ آ ہا ہا
لا لا لا لا لا لا لا، لا لا لا
میں سوچتی ہوں
کے میرے سپنوں میں تم ہی تم ہو
یہ بات میںنے چھپا لی ہوتی
تو زندگی کتنی خالی ہوتی
میں کیا بتاؤں کے تم سے ملکے
میں کس طرح سے بادل گئی ہوں
ہو، میں پھول بانکے مہک رہی ہوں
میں شامہ بانکے پگھل گئی ہوں
میں سوچتا ہوں
جو تم نا لاتی حسین اجالے
تو رات ہوتی جو کالی ہوتی
تو زندگی کتنی خالی ہوتینم م م م، ہے آ آ ہا ہا
ہو، لا لا لا لا لا لا لا، لا لا لا
جو تم نہیں تھی تو جیسے میری
ہر ایک خوشی میں کوئی کمی تھی
میں حس رہا تھا مگر ان آنکھوں
میں پھر بھی جیسے کوئی نامی تھی
میں سوچتی ہوں
جو آرزو ہیں ووہ دل میں رہتی
نا ہمنے لب سے نکالی ہوتی
تو زندگی کتنی خالی ہوتی
میں سوچتا ہوں
تمہاری دنیا سے دور میںنے
جو کوئی دنیا بنا لی ہوتی
تو زندگی کتنی خالی ہوتی
ہم م م م، ہے آ آ ہا ہا
لا لا لا لا لا لا لا، لا لا لا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.