اپن تپوری باتیں کرتا ہیں Apun Tapori Bate Karta Hai Lyrics in Urdu
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
یہ پریم کہانی ہو گئی
تو میرا دیوانا ہو گیا
میں تیری دیوانی ہو گئی
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
یہ پریم کہانی ہو گئی
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
کبھی آنکھوں سے انکار ہوا
کبھی آنکھوں سے اقرار ہوا
کبھی آنکھوں سے انکار ہوا
کبھی آنکھوں سے اقرار ہوا
ہم ایسے ملتے ملتے ہی گئے
اور دھیرے دھیرے پیار ہوا
اقرار کی وہ انکار کی وہ
اب بات پرانی ہو گئی
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
تیرہ رنگ مے ایسے رنگ گئی
مجھے لگنے لگی ہیں دنیا نیتیرے رنگ مے ایسے رنگ گئی
مجھے لگنے لگی ہیں دنیا نئی
میرے ارمانوں کو پنکھ لگے
چھیڑے ہیں دل میرا کہی
تجھے پیار کیا سو بار کیا
یہ روٹ مستانی ہو گئی
تو میرا دیوانا ہو گیا
میں تیری دیوانی ہو گئی
ہر لمحہ ہر دن رت رہے
ہاتھو مے تیرا ہاتھ رہے
ہر لمحہ ہر دن رت رہے
ہاتھو مے تیرا ہاتھ رہے
ہم تم ملکے بچھڑے نا کبھی
تیرا جنم جنم تک ساتھ رہے
میرا دھڑکے جیا اس دل نے کیا
ہلچل انجنی ہو گئی
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
ہم دونوں صنم کچھ ایسے ملے
یہ پریم کہانی ہو گئی
میں تیرا دیوانا
تو میری دیوانی ہو گئی
تو میرا دیوانا ہو گیا
میں تیری دیوانی ہو گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.