میں تیرہ پیار میں
پاگل ایسے گھومتا ہوں
جیسے میں کوئی پیاسا بادل
برکھا کو دھنڈاتا ہوں
میں تیرہ پیار میں
پاگل ایسے گھومتی ہوں
جیسے میں کوئی پیاسی بدلی
ساون کو ڈھونڈتی ہوم
میں تیرہ پیار میں پاگل
پاگل پاگل پاگل
جب جب تو چھپ جاتی ہیں
ان پھولو کی گلیوں میں
جب جب تو چھپ جاتی ہیں
ان پھولو کی گلیوں میں
اور چٹکنے لگتی ہیں
کتنی کلیا کلیوں میں
میں تیرا پتا سبھی سے
ایسے پوچھتا ہو جیسے میں کوئی
بھولا رہی منزل کو دھنڈاتا ہوں
میں تیرہ پیار میں پاگل
پاگل پاگل پاگل
میرے چہرے پے
تیری تھاری تھاری دو آنکھیانکھے آنکھے
میرے چہرے پے
تیری تھاری تھاری دو آنکھے
کتنی گہری جھیل ہیں یہ
جھیل سے گہری دو آنکھے
میں تیری ان آنکھوں میں
ایسے ڈوبتی ہو جیسے میں کوئی
ٹوٹی نییا مانجھے کو ڈھونڈتی ہوں
میں تیرہ پیار میں پاگل
پاگل پاگل پاگل
تو ہو نا ہو آنکھوں میں
رہتی تیری سورت ہیں
یہ من پریم کا مندر ہیں
جسمیں تیری یہ مورت ہیں
میں تیری اس مورت کو
ایسے پوجتی ہوں جیسے میں کوئی
ویاکل رادھا موہن کو ڈھونڈتی ہوں
میں تیرہ پیار میں پاگل
ایسے گھومتا ہوں
جیسے میں کوئی پیاسا بادل
جیسے میں کوئی پیاسی بدلی
برکھا کو دھنڈاتا ہوں
ساون کو ڈھونڈتی ہوں
برکھا کو دھنڈاتا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.