Main Teri Hu Lyrics in Urdu میں تیری ہو


Main Teri Hu lyrics in Urdu


میں تیری ہو تو میرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا
میں تیری ہو تو میرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا

میری ہرنی جیسی چل سجن
میرے کالے کالے بال سجن
میری ہرنی جیسی چل سجن
میرے کالے کالے بال سجن
میرے کالے کالے بال سجن
میرے گورے گورے گل سجن
میری واس میں شام سویرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا
میں تیری ہو تو میرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا

میں مستی ہو میں جوگن ہو
میں تیرہ دل کی دھڑکن ہو
میں مستی ہو میں جوگن ہمیں تیرہ دل کی دھڑکن ہو
میں تیرہ دل کی دھڑکن ہو
میں ایک لہراتی ناگن ہو
تو اٹھ آجا جیت تیرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا
میں تیری ہو تو میرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا

یہ دن ہیں نین ملانے کے
اس دنیا پے چھا جانے کے
یہ دن ہیں نین ملانے کے
اس دنیا پے چھا جانے کے
اس دنیا پے چھا جانے کے
نہیں روز روز یہ آنے کے
کیو ایسے میں مہ پھیرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا
میں تیری ہو تو میرا ہیں
دل تیرا ہیں یہ لیتا جا۔



Also check out Main Teri Hu lyrics in Hindi and English

Main Teri Hu Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW