Main Teri Mohabbat Mein Lyrics in Urdu میں تیری محبت میں


Main Teri Mohabbat Mein lyrics in Urdu


میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤنگا
میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤنگا
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں
ہو او او میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤنگی
میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤنگی
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں

کچھ دن سے میں ٹوٹا ٹوٹا رہتا ہوں
اپنے دل سے سے روٹھا روٹھا رہتا ہوں
کچھ دن سے میں کھوئی کھوئی رہتی ہوں
جاگو بھی تو سوئی سوئی رہتی ہوں
دیوانی آج نہیں تو کل ہو جاؤنگی
میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤنگی
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں

جی چاہیں تیری آنکھوں میں کھو جاؤناج ابھی اس وقت میں تیری ہو جاؤں
کب تک آخر ہم ملنے کو ترسینگے
کب ساون آییگا کب بادل برسینگے
تو مست پون بن جا میں بادل بن جاؤنگا
میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤنگا
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں

تجھ بن لب پر کوئی نام نہیں آتا
دل کو تڑپے بنا آرام نہیں آتا
دونوں طرف لگی ہیں آگ برابر یہ
رکھ دیگی بس ہمکو راکھ بناکر یہ
تو بھی جل جائیگی میں بھی جل جاؤنگا
میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤنگا
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں
ہو او او میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤنگی
مجھے ایسا لگتا ہیں تجھے کیسا لگتا ہیں۔



Also check out Main Teri Mohabbat Mein lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW