Main Teri Nazar Ka Lyrics in Urdu میں تیری نظر کا


Main Teri Nazar Ka lyrics in Urdu


میں تیری نظر کا سرور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو

تیرہ پاس رہکے بھی دور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو
میں تیری نظر کا سرور ہوں

مجھے آنکھ سے تو گرا دیا
کہو دل سے بھی کیا بھولا دیا

مجھے آنکھ سے تو گرا دیا
کہو دل سے بھی کیا بھولا دیا

تیری عاشقی کا گرور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو
میں تیری نظر کا سرور ہوں
تیری زلف ہیں میرا ہاتھ ہیں
کے تو آج بھی میرے ساتھ ہیں

تیری زلف ہیں میرا ہاتھ ہیں
کے تو آج بھی میرے ساتھ ہیں

تیرہ دل مے میں بھی ضرور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو

میں تیری نظر کا سرور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو

تیرہ پاس رہکے بھی دور ہوں
تجھے یاد ہو کے نا یاد ہو
میں تیری نظر کا سرور ہوں۔



Also check out Main Teri Nazar Ka lyrics in Hindi and English

Main Teri Nazar Ka Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW