چپ چپ کے نا دیکھو بالما Chup Chup Ke Na Dekho Balma Lyrics in Urdu
میں تو گردھار کے گھر جاؤں
ہے ری میں تو گردھار کے گھر جاؤں
گردھار مور سچے پریتم
گردھار مور سچے پریتم
ان سنگ پریت نبھاؤ
میں تو ان سنگ پریت نبھاؤ
ہے ری میں تو گردھار کے گھر جاؤں
جنکے پیا پردیش بسایے
جنکے پیا پردیش بسایے
رہ طاقت نینا تھک جائے
مور پیا مور من میں بست ہیں
نت نت درسن پو
ہے ری میں تو گردھار کے گھر جاؤں
مات پیتا اور کٹمب کبیلمات پیتا اور کٹمب قبیلا
جھوٹھے جاگ کی جھوٹھی لیلا
سچھا نتا گردھار جی کا
سچھا نتا گردھار جی کا
ان سنگ بیاہ رچو
ان سنگ بیاہ رچو
ہے ری میں تو گردھار کے گھر جاؤں
دور سے مرلی کی دھن آئے
دور سے مرلی کی دھن آئے
مدھر ملان کے گیت سنایے
گردھار جی کا آیا بلاوا
گردھار جی کا آیا بلاوا
پنکھ بنا اڑ جاؤں
پنکھ بنا اڑ جاؤں
ہے ری میں تو گردھار کے گھر جاؤں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.