آجا رے آ پردیسی
میں تو کب سے کھڑی اس پار
یہ انکھیاں، تھک گئی پتھ نہار
آجا رے، پردیسی
آجا رے آ پردیسی
میں تو کب سے کھڑی اس پار
یہ انکھیاں، تھک گئی پتھ نہار
آجا رے، پردیسی
میں دیے کی ایسی باتی
جل نا سکی جو بجھ بھی نا پاتی
میں دیے کی ایسی باتی
جل نا سکی جو بجھ بھی نا پاتی
آ مل میرے جیون ساتھی، او
آجا رے، میں تو کب سے کھڑی اس پار
یہ انکھیاں، تھک گئی پتھ نہار
آجا رے، پردیسی
تم سگ جنم جنم کے پھیرے
بھول گئے کیوں ساجن میرے
تم سگ جنم جنم کے پھیرے
بھول گئے کیوں ساجن میرے
تڑپت ہوں میں ساجھ سویرے، او
آجا رے، میں تو کب سے کھڑی اس پار
یہ انکھیاں، تھک گئی پتھ نہار
آجا رے، پردیسی
میں ندیا پھر بھی میں پیاسی
بھید یہ گہرا بات ذرا سی
میں ندیا پھر بھی میں پیاسی
بھید یہ گہرا بات ذرا سی
بن تیرہ ہر رات اداسی، او
آجا رے، میں تو کب سے کھڑی اس پار
یہ انکھیاں، تھک گئی پتھ نہار
آجا رے، پردیسی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.