میں تجھسے پیار نہیں کرتا
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
پر کوئی ایسی شام نہیں
جب میں اپنی تنہائی میں
تیرا انتظار نہیں کرتا
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
دل سے یہ کہتا رہتا ہوں
پر تیری سانسوں میں چھپ کے
میں سانسیں لیتا رہتا ہوں
اس سے انکار نہیں کرتا
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہتا
کب دن ڈوبا، کب رات ہوابھی کل کی بات ہیں
پہروں تک میری دیواروں سے بات ہوئی
جو ہوش ذرا سا باقی ہیں
لگتا ہیں کھونے والا ہوں
افواہ اڑی ہیں یاروں میں
میں پاگل ہونے والا ہوں
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
میں تجھسے پیار نہیں کرتا
پر ایسا کوئی دن ہیں کیا؟
جب یاد تجھے تیری باتوں کو
سو-سو بار نہیں کرتا
سو-سو بار نہیں کرتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.