تم نا ہوئے میرے توہ کیا
ہم۔۔ تم نا ہوئے میرے توہ کیا
میں تمہارا، میں تمہارا، میں تمہارا رہا
میرے چندا میں تمہارا ستارا رہا
رشتہ رہا بس ریت کا
آئے سمندر میں تمہارا کنارا رہا
میں تمہارا، میں تمہارا، تمہارا رہا
تم نا ہوئے میرے توہ کیا
تو ہی پہلی گزارش، ہسرت بھی تو آخری
ماہی میرے نصیح مرضی بتا کیا تیری
میں تمہارا، میں تمہارا، میں تمہارا رہا
میرے چندا میں تمہارا ستارا رہا
میں جاڑوں کے مہینے کی طرح
اور تم ہو پشمین کی طرح
میں دیواروں کی طرح ہوں
تم جیسے ہو دریچا
میں بگیچا جو تمنے سینچا
تم نا ہوئے میرے توہ کیا
ہم۔۔ تم نا ہوئے میرے توہ کیا
میں تمہارا، میں تمہارا، میں تمہارا رہا
میرے چندا میں تمہارا ستارا رہا
رشتہ رہا بس ریت کا
آئے سمندر میں تمہارا کنارا رہا
میں تمہارا، میں تمہارا، تمہارا رہا
تم نا ہوئے میرے توہ کیا۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.