جانم دیکھ لو
مٹ گئی دوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
جانم دیکھ لو
مٹ گئی دوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
جانم دیکھ لو
مٹ گئی دوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
کیسی سرحدیں
کیسی مجبوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
تم چھپا نا سکوگی
میں وہ راج ہوں
تم بھولا نا سکوگی
وہ اندازہ ہوں
گونجتا ہوں جو دل میں
توہ حیران ہو کیوں
میں تمہارے ہی دل
کی توہ آواز ہوں
سن سکو توہ سنو
دھڑکنوں کی زبان
میں یہا ہوں یہاہوں یہا ہوں یہا
کیسی سرحدیں
کیسی مجبوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
میں ہی میں اب تمہارے
خیالوں میں ہوں
میں جوابوں میں ہوں
میں سوالوں میں ہوں
میں تمہارے ہر ایک
خواب میں ہوں بسا
میں تمہاری نظر
کے اجالوں میں ہوں
دیکھتی ہو مجھے
دیکھتی ہو جہاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
جانم دیکھ لو
مٹ گئی دوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
کیسی سرحدیں
کیسی مجبوریاں
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا
میں یہا ہوں یہا
ہوں یہا ہوں یہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.