میں یہاں تو کہاں
میرا دل تجھے پکارے
جھکی جھکی ہیں نظر
جھومے جھومے رے جگر
کوئی کیوں ہمیں پکارے
میں یہا تو کہا
میں یہاں تو کہاں
میرا دل تجھے پکارے
جھکی جھکی ہیں نظر
جھومے جھومے رے جگر
کوئی کیوں ہمیں پکارے
میں یہا تو کہا
کھل رہی چندنی رت ہیں
جیسے چاندی کی برسات ہیں
کھل رہی چندنی رت ہیں
جیسے چاندی کی برسات ہیں
آج کہہ دو نا دل کھول کے
جو دل مے چھپی بات ہیں
میں یہاں تو کہاں
میرا دل تجھے پکارے
جھکی جھکی ہیں نظر
جھومے جھومے رے جگر
کوئی کیوں ہمیں پکارے
میں یہا تو کہا
سچ کہہ دو تمہے او بلم
بچھڑینگے نہیں تم ہم
سچ کہہ دو تمہے او بلم
بچھڑینگے نہیں تم ہم
ایک پل بھی نہیں دور ہو
چاند تارو کی ہمکو قسم
میں یہاں تو کہاں
میرا دل تجھے پکارے
جھکی جھکی ہیں نظر
جھومے جھومے رے جگر
کوئی کیوں ہمیں پکارے
میں یہا تو کہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.