میںنے جو لی انگڑائی
دھیرے سے مسکائی
تیری محفل سے سدا یہ آئی
میں اکیلی لاکھوں
دیوانے دل کے
دل کے وار پے وار
کئے جاتی ہیں نجرے
ملکے جی ملکے جی ملکے
میں اکیلی لاکھوں
دیوانے دل کے
دل کے وار پے وار
کئے جاتی ہیں نجرے
ملکے جی ملکے جی ملکے
دیکھ لو میری چھوٹی سی جان پے
کیسی یہ آفت آئی رے
آئی رے دیکھ لو میری
چھوٹی سی جان پے
کیسی یہ آفت آئی رے
میںنے جو لی انگڑائدھیرے سے مسکائی
تیری محفل سے
یہ سدا آئی
گل گلابی آنکھے
میری نیلم کی
میں ہسی لوگ سمجھے کے بجلی
چمکی رے چمکی چمکی
گل گلابی آنکھے
میری نیلم کی
میں ہسی لوگ سمجھے کے بجلی
چمکی رے چمکی چمکی
میری لت لہرائی کے جیسے
کلی گھٹا لہرائی رے
میری لت لہرائی کے جیسے
کلی گھٹا لہرائی رے
میںنے جو لی انگڑائی
دھیرے سے مسکائی
تیری محفل سے
سدا یہ آئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.