میںنے کل ایک سپنا دیکھا،
میری باہوں میں تھی ریکھا
میںنے کل ایک سپنا دیکھا،
میری باہوں میں تھی ریکھا
میرا دل ہیں کتنا پاگل
کرتا ہیں بس ٹونکل ٹونکل
ٹونکل ٹونکل ٹونکل ٹونکل
ریکھا سے توہ نیند نا آئی،
میں ہوں کرشمہ کا شودائی
اسکے بنا ہیں مشکل جینا
چنچل کمسن شوخ رونا
رونا رونا رونا رونا
وہ ہیں شامہ میں پروانا،
شردیوی کا ارے میں دیوانا
اسکے لیے کب سے ہوں باولا
کبھی توہ ملےگی جوہی چاولہ
چاولہ چاولہ
چاولہ چاولہ
ارے وہ ہیں شعلہ میں ہوں
رنگیلا، آگ لگاتی ہیں ارمیلا
ایشوریا میرا چین چرائے،
تبو ساری رات جگایے
تبو تبو تبو تبو تبو
بولنا اسکا ہو انمول،
بھولی بھالی ارے وہ ہیں کاجول
اسکی طرح نہیں کوئی دوجا،
لاکھوں میں بس ایک ہیں پوجا
پوجا پوجا پوجا پوجا
سشمتا رمبھا ممتا نغمہ،
دے گئی مجھکو پیار میں صدمہ
شلپا نے توہ مجھکو مارا،
لوٹ گیا عاشق میں بےچارا
شلپا شلپا شلپا شلپا شلپا
نازک نازک پھول سی ڈالی،
مجھپے مارتی ہیں سونالی
کہتا ہیں میرا دیواناپن
بنیگی مادھوری میری دلہن
دلہن دلہن دلہن دلہن
سچ ہو جائے میری دوایے،
کاش یہ پریاں مجھے مل جائے
میںنے کل ایک سپنا دیکھا،
میری باہوں میں تھی ریکھا
ریکھا ریکھا ارے پیاری ریکھا،
دیکھا دیکھا ارے سپنا دیکھا
میںنے کل ایک سپنا دیکھا،
میںنے کل ایک سپنا دیکھا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.