اگر پیار میں مسکرایے نا ہوتے Agar Pyar Mein Muskuraye Na Hote Lyrics in Urdu
قرار جسکو نا آئے
وہ بیقرار ہو میں
تیری تلاش میں
بھٹکی ہوئی پکار ہو میں
میںنے تجھے پکار
تو بھی مجھے پکار
میںنے تجھے پکار
تو بھی مجھے پکار
آ تیرا انتظار ہیں
آ تیرا انتظار
میںنے تجھے پکارا
تو بھی مجھے پکار
آواز آئی تیری تو
آ گئی باہر
اس بیقرار دل کو
آنے لگا کررمینے تجھے پکارا
تو بھی مجھے پکار
آ تیرا انتظار
آ تیرا انتظار
میںنے تجھے پکارا
تو بھی مجھے پکار
آجا سامنے نظر کے
یہ دل ہیں بیقرار
تیری ہسی نظر کا
میں بھی تو ہو شکار
میںنے تجھے پکارا
تو بھی مجھے پکار
آ تیرا انتظار ہیں
آ تیرا انتظار
میںنے تجھے پکارا
تو بھی مجھے پکار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.