مجبور میری آنکھے
برباد میرا دل ہیں
بسار دیا ہنسنا
رونا بھی تو مشکل ہیں
مجبور میری آنکھے
برباد میرا دل ہیں
او چاند دوب جا تو
کیوں مسکرا رہا ہیں
کیوں اپنی چاندنی سے
بجلی گرا رہا ہیں
بھٹکا ہوا ہیں راہکھوئی ہوئی منزل ہیں
مجبور میری آنکھے
برباد میرا دل ہیں
رورو کر آنسو او کو
پلکو میں ہی چھپایے
پھریاد ٹوٹے دل کی
کیسے جبا پے لائے
رخسکت لیے پروانے
بیکاری ہوئی میحفل ہیں
مجبور میری آنکھے
برباد میرا دل ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.