ماکھن کوئی لاکھ چھپایے
چور نین سے بچ نہیں پایے
ماکھن کوئی لاکھ چھپایے
چور نین سے بچ نہیں پایے
خاکے چھوڑے گوالوا آیو نٹکھٹ
نندلا آیو نٹکھٹ نندلا
آیو نٹکھٹ نندلا
ماکھن کوئی لاکھ چھپاییچور نین سے بچ نہیں پایے
پنگھاٹ سے پنہارن آئے
دیکھ بال گلیاں میں جائے
پنگھاٹ سے پنہارن آئے
دیکھ بال گلیاں میں جائے
ماٹکی کو نا پایے سنبھال
آیو نٹکھٹ نندلا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.