Makhmali Lyrics in Urdu مخملی


Makhmali lyrics in Urdu


پہلی دفہ جو ملی ہیں
یہ شام ہیں باولی سی
تو ساتھ ہیں تو پیا جی
ریت بھی ہیں مخملی سی

پہلی دفہ جو ملی ہیں
یہ شام ہیں باولی سی
تو ساتھ ہیں تو پیا جی
ریت بھی ہیں مخملی سی



تصویر سے باہر
تو یوں آیا ہیں
تو یوں آیا تصویر سے باہر سامنے

یہ امبر ندیا
سب من کی گلیاں
ہاں امبر ندیا
من کی گلیاں سب ہو گئے

مخملی مخملی
پیار تیرا مخملی
مخملی مخملی
پیار تیرا مخملی
ساورے تیرا ساتھ ہیں ساورے

تیرے سنگ ہم جگنو بھی تارے
تیرے سنگ میٹھے پورے سارے
تیرے سنگ ہمنے جو مانگا ہیں
سب ہی مکمل ہوا

ہو تیرے راستے پے جو چلے ہیں
تیری عادتوں میں یوں ڈھلے ہیں
تیرے سنگ ہیں تو ہم بھلے ہیں
یہ ہمکو حاصل ہوا

میں پریم کی چھایا تو پوری کایا
ہم چھایا کایا ایک دوجے میں کھو گئے

تیری سانس کی دستک
سے جان کی حد تک
ہاں سانس سے لیکر
جان کی حد تک
ہم ہو گئے

مخملی مخملی
پیار تیرا مخملی
مخملی مخملی
پیار تیرا مخملی

مخملی
پیار تیرا مخملی۔



Also check out Makhmali lyrics in Hindi and English

Makhmali Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW