ملکا ملکا مالتی مالکا
ہے کہاں ہے کہاں راجہ اس دل کا
ملکا ملکا مالتی مالکا
ہے کہاں ہے کہاں راجہ اس دل کا
ہنسکا ہنسکا جاؤ نا ہنسکا
اپنے سنگ لاوو نا راجہ اس دل کا
ایک چھوٹا سا پھول میرے بھیتر کھلا
آج تو پیار کا لو جی تیوہار ہے
آہا نیلوینی پھولوں کی طرح کھلی
راجہ آئینگے جب خود کو بھینٹ کرنا
جہاں پے ملتے ہیں رشی منی
وہاں پے پیار کھلا
مدھر ملن یہ سپنوں کا
شبھ ہی شبھ ہوگا
سوپنکا چیترکا او پریے نیترکا
ہے کہاں ہے کہاں راجہ اس دل کا
بادلوں تم چلو تم چلو
بادلوں تم چلو سوامی سے جب ملو
بارشوں وینا بن پریم گیت گاؤ نا
پریے کی کوک میں ننہی جان ہے پلی
جلدی آنے کہو راہ دکھلاؤ نا
جگمگاتی ہوئی آج کی رات ہے
چاندنی کی طرح اپنا یہ پریم ہے
راستہ آسمان میں تاروں نے بنایا
دھرتی پے دیوں کا موسم جگمگایا
پھولوں کلیوں کے جھرنوں میں
من یہ بھیگ جائے ہے
او ری کمل نینا پریم یہی ہے سمجھا
سوکھے پتیوں سا ہے آشرم واسی دل
انکی آنے کی آس پے زندہ ہیں
ہے پریے ہے پریے پریت کیوں شیت ہے
میرے من کی طرح دھرتی بھی دنگ ہے
جتنی بھی برف ہو جتنے بھی درد ہو
اس ننہی سی جان کی سرکشا کرو
امیدوں کے سبھی پتّے مرجھا گئے
جب یہ پھولینگے میں کھلونگی کیا
سردی سے کیا لےنا جب آئی گودبھرائی
چنتا نا کرو پریے خود میں تم بسنت ہو
ماہ ماہ ہے بیت گئے
لہر لہر کی طرح
سدا رہے جو کھلتا ہوا
رتن جنم تم دو
راہ وہ دیکھ کے آنکھیں تھک سی گئی
دل کو امید ہے آئینگے وہ ابھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.