ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
واہا کے بچو سے مل جل کر
ددھ ملائی کھائینگے کھائینگے
ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
دیدی ساتھ نا جائیگی تو
کوں تمہے نہلائیگی
کوں کریگا کانگی پتی
کپڑے کوں پہنائیگا
ہوا کریگی کانگی پتی
اور بادل نہلائینگے
پریا کپڑے پہنائینگی
تارے مہ دھلوائینگے
دھلوائینگے
ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
واہا کے بچو سے مل جل کر
ددھ ملائی کھائینگے
رت کو نیند نا آییگی
تو لورو کوں سنائیگا
گھوڑا بن کر کوں چلیگاپیٹھ پے کوں بٹھائیگا
گھوڑا بنا کیا مشکل ہیں
ہم خود بھی بن جائینگے
لوری تیری بہت ہیں
بجے پر باجوائینگے باجوائینگے
ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
واہا کے بچو سے مل جل کر
ددھ ملائی کھائینگے
کپڑو پر گر جائیگا سالان
کھانا کیسے کھاؤگے
دیدی ساتھ نا ہو تو سنلو
کچھ بھی مج نا پایینگے
ماماجی کے راکیٹ ہیں
ماماجی اگر فرمایینگے
ہم تمسے وعدہ کرتے ہیں
دیدی کو لے جائینگے
اچھا اب تم یہی پے ٹھہروں
میں جلدیش جاتا ہو
اپنے پیارے ماماجی سے
پوچھ کے واپیس آتا ہو
ماماجی کے راکیٹ پر ہم
چاند کی سیر کو جائینگے
واہا کے بچو سے مل جل کر
ددھ ملائی کھائینگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.