میرے من کے آنگن میں آنا
من کے آنگن میں آنا
سکھی ری مدھر مدھر
مسکانا مسکرانا
من کے آنگن میں آنا
میں ہوں پریت کے جاگ کا باسی
میری انکھیاں پریت کی پیاسی
میں ہوں پریت کے جاگ کا باسی
میری انکھیاں پریت کی پیاسی
ان کی پیاس بجھانا
مدھر مسکانا سکھی ری
من کے آنگن میں آنا
من کے آنگن میں آنا
سکھی ری مدھر مدھر
مسکانا مسکرانا
من کے آنگن میں آنا
میرے پرانوں ہو تم ہی آشا
میرے گیتوں کی ہو تم ہی بھاشا
میرے پرانوں ہو تم ہی آشا
میرے گیتوں کی ہو تم ہی بھاشا
چپکے چپکے رس برسانا
مدھر مسکانا سکھی ریمان کے آنگن میں آنا
من کے آنگن میں آنا
سکھی ری مدھر مدھر
مسکانا مسکرانا
من کے آنگن میں آنا
تمکو سروں میں
بھر کے میں گاؤنگا
تمکو سروں میں
بھر کے میں گاؤنگا
تاروں کو بھی سنگ
سنگ میں ناچ نچاؤنگا
ناچ نچاؤنگا
تاروں کو بھی سنگ
سنگ میں ناچ نچاؤنگا
ناچ نچاؤنگا
پریت کی بین بجانا
مدھر مسکانا سکھی ری
من کے آنگن میں آنا
من کے آنگن میں آنا
سکھی ری مدھر مدھر
مسکانا مسکرانا
من کے آنگن میں آنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.