منع ہو تم بیحد حسیں
ایسے برے ہم بھی نہیں
منع ہو تم بیحد حسیں
آئےسے برے ہم بھی نہیں
دیکھو کبھی تو پیار سے
ڈرتے ہو کیوں اقرار سے
منع ہو تم بیحد حسیں
آئےسے برے ہم بھی نہیں
کھلتا نہیں کچھ دلربا
تم ہم سے خوش ہو یا ہو خفا
ترچھی نظر تیکھی ادا
لگتے ہو کیوں بیجار سے
دیکھو کبھی تو پیار سیڈرتے ہو کیوں اقرار سے
منع ہو تم بیحد حسیں
ایسے برے ہم بھی نہیں
تم دو قدم دو ساتھ اگر
آسان ہو جائے سفر
چھوڑو بھی یہ دنیاں کا در
توڑو نا دل انکار سے
دیکھو کبھی تو پیار سے
ڈرتے ہو کیوں اقرار سے
منع ہو تم بیحد حسیں
ایسے برے ہم بھی نہیں
دیکھو کبھی تو پیار سے
ڈرتے ہو کیوں اقرار سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.