مانگنے سے جو موت مل جاتی،
کون جیتا اس زمانے مے
درد ہوتا نا بیکلی ہوتی،
دم نا گھٹتا یوں ویرانے مے
مانگنے سے جو موت مل جاتی،
کون جیتا اس زمانے مے
آنسوں کی شامہ سے گر
گم کی تاریکیاں مٹتی
آنسوں کی شامہ سے گر
گم کی تاریکیاں مٹتی
تجھ کو خوشیوں کی روشنی ہوتیزندگی کے اس فسنے مے
مانگنے سے جو موت مل جاتی
کون جیتا اس زمانے مے
آرزو کے جنزے کو لیکے
کاندھے پے ہم گھومے
آرزو کے جنزے کو لیکے
کاندھے پے ہم گھومے
چھلکے منزل جو آئی ملانے کو،
ہم ہی نا رہے اس زمانے مے
مانگنے سے جو موت مل جاتی،
کون جیتا اس زمانے مے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.