منزل کی دھن میں
جھومتے گاتے چلے چلو
منزل کی دھن میں
جھومتے گاتے چلے چلو
بچھڑے ہوئے دلوں کو
ملاتے چلو چلو
ہاں ملاتے چلو چلو
دو دن کی زندگی میں
کوئی کیوں اٹھایے گھام
کوئی کیوں اٹھایے گھام
دو دن کی زندگی میں
کوئی کیوں اٹھایے گھام
کوئی کیوں اٹھایے گھام
نغمے خوشی کے سب کو
سناتے چلے چلو
نغمے خوشی کے سب کو
سناتے چلے چلو
بچھڑے ہوئے دلوں کو
ملاتے چلو چلو
ہاں ملاتے چلو چلو
انسانیت تو پیار
محبت کا نام ہیں
محبت کا نام ہیں
انسانیت تو پیار
محبت کا نام ہیں
محبت کا نام ہیں
انسانیت کی شان
بڑھاتے چلو چلو
انسانیت کی شان
بڑھاتے چلو چلو
بچھڑے ہوئے دلوں کو
ملاتے چلو چلو
ہاں ملاتے چلو چلو
آزاد زندگی ہیں تو
برباد کیوں رہے
برباد کیوں رہے
آزاد زندگی ہیں تو
برباد کیوں رہے
برباد کیوں رہے
بربادیوں سے دل کو
بچاتے چلے چلو
بربادیوں سے دل کو
بچاتے چلے چلو
بچھڑے ہوئے دلوں کو
ملاتے چلو چلو
ہاں ملاتے چلو چلو
منزل کی دھن میں
جھومتے گاتے چلے چلو
بچھڑے ہوئے دلوں کو
ملاتے چلو چلو
ہاں ملاتے چلو چلو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.