Mashooka Lyrics in Urdu معشوکا


Mashooka lyrics in Urdu


ایسا ہوا ہے اثر تیرا
کھویا ہے صبر میرا
ہو جائے نا کوئی خطا

ہو یوں نا دور تو مجھسے جا
آ پاس تو میرے آ
میرے ساتھ ہو لاپتا

توبہ یہ شرمانا
نا کردے دیوانا
رب نے بنا کے فرصت سے
بھیجا تجھکو بلما

معشوکا میں ہوں تیری معشوکا
بن جا معشوک میری جان
آنکھوں آنکھوں سے ہی تو
دل میرا لیتا جا

معشوکا معشوکا
میں بھی معشوک ہو چوکا
آنکھوں آنکھوں سے ہی تو
دل یہ تجھکو دے چوکا

وائرس ڈونلوڈیڈ!

بہت صحیح بہت صحیح
جو بھی کرتی ہے تو
ایسے دھیرے دھیرے
کلاؤڈ جو کرتی ہے تو

بہت صحیح لگے ڈریس تیری
ہیل تیری ٹچ مجھے فیل تیری
نشے جیسے چڑھتی ہے تو

دھیرے دھیرے موڈ بنایا
تونے صحیح والا
میرے سا معشوک نا کوئی سالہ
بم بم بم ہلتی ہو ایسے
بمبئی میں آئے فیل دبئی والا

دنیا یہ ساری
تیرے قدموں میں آکے رکھ دونگا
تو جو مانگے
ہر چیز میں تجھکو لاکے دونگا

وہ میرا پاس آنا
وہ تیرا شرمانا
ہے کہتی تو بھی کیا
یہ تو فرمانا



ایسے تجھے تڑپاؤنگی
پاس تیرے نا آؤنگی
دور دور ہی رہکے
یارا تجھے جلاؤنگی

معشوکا میں ہوں تیری معشوکا
بن جا معشوک میری جان
آنکھوں آنکھوں سے ہی تو
دل میرا لیتا جا

معشوکا معشوکا
میں بھی معشوک ہو چوکا
آنکھوں آنکھوں سے ہی تو
دل یہ تجھکو دے چوکا۔



Also check out Mashooka lyrics in Hindi and English

Mashooka Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW